مَیں نے خُود کو بہت پہلے کہا،
لگے ٹھوکر یا مَیں گِروں،
اِسی راہ پہ ہمیشہ چلوں۔
نہ ہو گا آدھے دِل سے یہ۔
سب کچھ لُٹا کے۔ مَیں نے چُنا
مُنَجـِّی کے ہمراہ چلوں۔
مَیں کمیوں، اور عیبوں کے ساتھ
نہیں سمجھا مجھے جتنا کرے وہ پیار ۔
میرا اُس پہ بھروسا ہے
پُورے دِل سے۔
پیروی کروں ایمان سے
پورے دِل سے،
پُوری عقل اور طاقت سے۔
لے میرا خوف دے مُجھ کو آس۔
میرے درد کو کرے وہ رَفع۔
خدمت کروں گا اور اُس سے پیار
پورے دِل سے۔ اوہ۔
پورے دِل سے۔ ہو ہو۔
ہر ایک سانس جو لیتا ہوں،
جِیوں نُور میں۔ حمد اُس کی گاؤں
مجھے زندگی جہاں لے چلے۔
ہاں جو بیمار رُوح دیکھوں
اُس کا پیار محسوس کروں،
پیار ایسا جو دائمی ہو۔
جو ہے منزِل دکھائی وہ راہ۔
کروں پیروی اُس کی ہر جا
لے جائے مجھے کہ وہ جانے میں جیا
پُورے دِل سے
پیروی کروں ایمان سے
پورے دِل سے،
پُوری عقل اور طاقت سے۔
لے میرا خوف دے مُجھ کو آس۔
میرے درد کو کرے وہ رَفع۔
خدمت کروں گا اور اُس سے پیار
پُورے دِل سے۔
پیروی کروں ایمان سے
پورے دِل سے،
پُوری عقل اور طاقت سے۔
لے میرا خوف دے مُجھ کو آس۔
میرے درد کو کرے وہ رَفع۔
خدمت کروں گا اور اُس سے پیار
پورے دِل سے۔ اوہ۔
پورے دِل سے ۔ ہو ہو۔